نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قومی ترانہ بجایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقیں 2015 دوستی کے سال کے تحت ہو رہی ہیں جن کا مقصد انسداد دہشتگردی آپریشنز ہیں۔
مشقوں میں ہاسٹیج، ریسکیو اور سرچ آپریشن سے متعلق کارروائیوں کی تربیت دی جائے گی، مشترکہ مشقیں دونوں ممالک کے گہرے عسکری تعلقات کو مزید بہتر کرینگی ۔
قومی ترانہ ہے اور بھگوا پرچم کو قومی پرچم کہنا بھی غلط نہیں ہو گا تاہم اسکے بعد تنظیم کی جانب سے وضاحت بھی جاری کر دی گئی۔
آر ایس ایس کے کے ترجمان ڈاکٹر منموہن وید نے بھیا جی جوشی کے بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم کے سربراہ نے نہ تو قومی پرچم میں اور نہ ہی قومی ترانے میں تبدیلی کی ...
قومی ترانہ بجایا جاتا ہے اور اسی طرح خریدار سفید، نیلے اور لال جو روسی پرچم کے رنگ ہے، کے ڈرنک سے لذت اٹھاتے ہیں۔ اگر خریدار کو ٹوالیٹ استعمال کرنا ہے تو ٹوالیٹ کی جانب اشارہ کرنے کے لئے جو تیر بنا ہے اس پر لکھا ہے نیٹو بلاک اور ٹوالیٹ میں استعمال ہونے والے ٹیشوز پر امریکی صدر اوباما کی تصویر چھپی ہ ...